یاست اور مذہب کو آپس میں خلط ملط نہیں کیے جانے کی وکالت کرتے ہوئے وزیر
اعلیٰ نے رام نومی کے موقع پر آر ایس ایس اور دیگر ہندو تنظیموں کی مسلح
ریلیوں میں بنگال بی جے پی لیڈروں کی شرکت پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر
اعلیٰ ممتا بنرجی نے پوجا کے نام پر ریلی میں
اسلحے کی نمائش ہندوستانی
سیاست اور کلچر و روایات کے خلاف ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہزاروں سالوں سے رام نومی کو منایا جاتا ہے مگر کبھی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر اس کے نام پر سیاست نہیں کی ہے ۔کیوں کہ سیاست کو مذہب کے ساتھ خلط ملط نہیں کرنا ہماری دیرینہ روایت رہی ہے۔